سرورق / خبریں / تلنگانہ میں مڈبھیڑ، 12 ماؤنواز ہلاک-

تلنگانہ میں مڈبھیڑ، 12 ماؤنواز ہلاک-

حیدرآباد، 2مارچ ( یو این آئی) تلنگانہ – چھتیس گڑھ بارڈر پر ضلع جيشنكر بھوپلاپلي کے مادیپلی گٹا کے نزدیک جنگل کے علاقے میں پولس کے ساتھ آج سویرے ہونے والی مڈبھیڑ میں 12 ماؤنواز ہلاک ہوگئے۔

پولس نے بتایا کہ اس مڈبھیر میں تین گرے هانڈس پولس اہلکار زخمی ہوئے ہیں جن میں ایک کی حالت نازک ہے۔
زخمی جوانوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: