سرورق / خبریں / تلنگانہ آئی سیٹ کے نتائج جاری –

تلنگانہ آئی سیٹ کے نتائج جاری –

حیدرآباد، تلنگانہ آئی سیٹ کے نتائج جاری کردی گئے ۔بدھ کی صبح اعلی تعلیمی کونسل کے چیرمین پاپی ریڈی نے یہ نتائج جاری کئے ۔
ٹی آئی سیٹ میں90.25فیصد امیدوار کامیاب قراردیئے گئے۔55,191طلبہ نے یہ امتحان تحریر کیا جس میں 49,812طلبہ اہل قرار دیئے گئے ۔انہوں نے کہا کہ اندرون 15دن کونسلنگ کا عمل شروع ہوگا۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

مراٹھواڑہ میں زوردار بارش –

اورنگ آباد : مراٹھواڑہ میں اورنگ آباد ، عثمان آباد،لاتور ،ہنگولی ، پربھنی اور ناندیڑ …

جواب دیں

%d bloggers like this: