سرورق / قومی / تعلیم سے ہی تبدیلی اور ترقی کے تمام بند دروازے کو کھولا جاسکتا ہے۔ ڈاکٹر ارون کمار

تعلیم سے ہی تبدیلی اور ترقی کے تمام بند دروازے کو کھولا جاسکتا ہے۔ ڈاکٹر ارون کمار

تعلیم سے ہی تبدیلی اور ترقی کے تمام بند دروازے کو کھولا جاسکتا ہے۔ ڈاکٹر ارون کمار

راجگیر(بہار)12 ستمبر (یو این آئی) نوجوانوں پر تعلیم حاصل کرنے پر زور دیتے ہوئے رکن پارلمنٹ اور راشٹریہ لوک سمتا پارٹی (ارون گروپ) کے صدر ڈاکٹر ارون کمار نے کہاکہ تعلیم سے ہی تبدیلی ممکن ہے اور یہی ترقی بنیاد ہے۔
یہ بات انہوں نے راشٹریہ لوک سمتا پارٹی اور جارج وچار منچ کے سہ روزہ تربیتی کیمپ کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ دنیا میں وہی قوم پوری دنیا پر حکومت کرتی ہے جن کے پاس تعلیمی کا ہتھیار ہے جو اس میدان میں پیچھے ہیں وہ بے دست پا ہیں۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: