سرورق / خبریں / تری پورہ :بی جے پی صدر وپلو کمار دیو آگے –

تری پورہ :بی جے پی صدر وپلو کمار دیو آگے –

اگرتلہ، 3 مارچ (یواین آئی) تری پورہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر وپلو کمار دیو ونمالي پور سیٹ پر اپنے قریب ترین حریف مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) کے امل چکرورتی سے 2857 ووٹوں سے آگے ہیں۔

اب تک کی ووٹوں کی گنتی کے مطابق مسٹر دیو کو 6063 اور مسٹر چکرورتی کو 3206 ووٹ ملے ہیں۔

یو این آئی،اظ 1002

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: