سرورق / خبریں / تری پورہ، ناگالینڈ میں بی جے پی آگے، میگھالیہ میں کانگریس –

تری پورہ، ناگالینڈ میں بی جے پی آگے، میگھالیہ میں کانگریس –

نئی دہلی،3 مارچ (یواین آئی) شمال مشرق کی تین ریاستوں کی اسمبلی انتخابات کے اب تک آئے نتائج اور رجحان کے مطابق تری پورہ اور ناگالینڈ میں بھارتیہ جنتا پارٹی مخلوط حکومت بنانے کی جانب گامزن ہے جبکہ میگھالیہ میں سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھر رہی ہے۔

تری پورہ میں رجحان چونکانے والے ہیں۔
وہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) گزشتہ 25 برسوں سے برسراقتدار مارکسی كميونسٹ پارٹی کو پچھاڑکر اپنے طور پر اقتدار میں آنے کی جانب گامزن ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: