سرورق / بین اقوامی / ترکی یوروپی یونین کے ساتھ اختلافات کو بھلا کر آگے بڑھ چکا ہے: اردگان

ترکی یوروپی یونین کے ساتھ اختلافات کو بھلا کر آگے بڑھ چکا ہے: اردگان

انقرہ، ترکی کے صدر طیب رجب اردگان نے آج کہا کہ یوروپی یونین (ای یو) میں توسیع کے عمل سے ترکی کو الگ رکھنا بڑی غلطی ثابت ہوگی۔
مسٹر اردگان نے بلغاریہ کے ’وارنا‘ میں یوروپی یونین اور ترکی کے درمیان منعقد ایک اعلیٰ مذاکرات کے دوران یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ ترکی یوروپی یونین کے ساتھ اختلافات کو بھلا کر آگے بڑھ چکا ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: