سرورق / بین اقوامی / ترکی نے سویڈن سے صالح کے حوالگی کی مانگ کی-

ترکی نے سویڈن سے صالح کے حوالگی کی مانگ کی-

انقرہ، 9مارچ (رائٹر)ترکی نے سویڈن سے شام کے کرد لیڈر صالح مسلم کو گرفتار کرنے اور اسے ترکی کو سونپنے کے لئے کہا ہے ۔

این ٹی وی نے ترکی کی وزارت خارجہ کے حوالہ سے سے اطلاع دی ہے۔
این ٹی و ی کا کہنا ہے کہ ترکی گزشتہ ایک ہفتہ میں تیسری مرتبہ یہ درخواگست کرچکا ہے-

 

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: