سرورق / بین اقوامی / تجارتی کشیدگی کے پیش نظر اپنے کسانوں کی حفاظت کرے گا امریکہ-

تجارتی کشیدگی کے پیش نظر اپنے کسانوں کی حفاظت کرے گا امریکہ-

واشنگٹن، امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتی تجارتی کشیدگی کے پیش نظر ٹرمپ انتظامیہ امریکی کسانوں کو مکمل تحفظ فراہم کرے گا۔ امریکہ کے وزیر زراعت سونی پیرڈيو نے آج یہاں اس بات کی جانکاری دی۔
مسٹر پیرڈيو نے کہا کہ چین کی جانب سے اٹھائے جا رہے اقدامات کا اثر ہم اپنے کسانوں کے اوپر نہیں آنے دیں گے۔ انہوں نے اس معاملہ کی تفصیلی معلومات دینے سے انکار کر دیا۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: