سرورق / کھیل / بی سی سی آئی نے 6138 کروڑ میں فروخت کی میڈیا حقوق –

بی سی سی آئی نے 6138 کروڑ میں فروخت کی میڈیا حقوق –

ممبئی،  (یو این آئی) دنیا کی سب سے بڑی ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے سال 2018 سے 2023 تک کے میڈیا حقوق ای۔
نیلامی کے ذریعہ جمعرات کو تیسرے دن 6138 کروڑ روپے (4ء94 کروڑ ڈالر) میں فروخت کردیا۔
حالانکہ بی سی سی آئی نے ابھی تک اس کمپنی کے نام کا اعلان نہیں کیا ہے جس سے اس نے یہ حقوق بیچے ہیں-

Leave a comment

About saheem

Check Also

وزیر کھیل راٹھور سے ملے لکشے سین –

نئی دہلی، جونیئر ایشیائی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں 53 سال کے طویل وقفے کے بعد …

جواب دیں

%d bloggers like this: