سرورق / خبریں / بی جے پی کے ٹکٹ کی پیش کش کو قبول کرنے سے ترنمول کانگریس کے سابق ممبر اسمبلی کا انکار –

بی جے پی کے ٹکٹ کی پیش کش کو قبول کرنے سے ترنمول کانگریس کے سابق ممبر اسمبلی کا انکار –

کلکتہ 8جنوری(یو این آئی)مغربی بنگال بی جے پی کو آج اس وقت ہزیمت اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب کہ ترنمو ل کانگریس کی سابق ممبر اسمبلی منجو باسو نے بی جے پی کے ٹکٹ کی پیشکش پر نوپارا اسمبلی حلقے سے ضمنی انتخاب لڑنے سے انکار کردیا ۔

کل شام ہی بی جے پی کی مرکزی قیادت نے باسو کے نام کا اعلان پارٹی امیدوار کے طور پر کیا تھا مگر اس کے بعد ہی منجو باسونے میڈیا اہلکاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ابھی بھی ترنمول کانگریس میں ہیں ۔
’’
باسو نے کہا کہ میں ترنمول کانگریس کی سپریمو ممتا بنرجی کی وفادار ساتھی ہوں ، میں ابھی بھی ترنمول کانگریس میں ہوں اور مجھے ممتا بنرجی کی قیادت پر پورا بھروسہ ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: