سرورق / قومی / بی جے پی عہدیداروں نے تنظیم کی توسیع پر تبادلہ خیال کیا

بی جے پی عہدیداروں نے تنظیم کی توسیع پر تبادلہ خیال کیا

بی جے پی عہدیداروں نے تنظیم کی توسیع پر تبادلہ خیال کیا
 نئی دہلی ،24ستمبر(یواین آئی)بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی )کے قومی عہدیداروں کی آج یہاں ہوئی میٹنگ میں تنظیم کی توسیع اور کام کاج کا جائزہ لیا گیا۔
بی جےپی کے صدر امت شاہ نے تنظیم کے جائزے کے لئے ہونے والی میٹنگ کا افتتاح کیا اور تنظیم کی توسیع اورکام کاج کی جانکاری دی ۔
میٹنگ میں تقریبا140عہدیداروں نے حصہ لیا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: