سرورق / خبریں / بی جے پی ترجمان کے تبصرہ پر م۔ افضل کا شدید ردعمل-

بی جے پی ترجمان کے تبصرہ پر م۔ افضل کا شدید ردعمل-

نئی دہلی، 8جنوری(یو این آئی)مرکزی سرکار کی کشمیرپالیسی پر کانگریس کے دوسینئر لیڈروں پی چدمبرم اور کپل سبل کے بیان پر بی جے پی کی طرف سے اس کے ترجمان جی وی ایل نرسمہاراؤ کا جو تبصرہ ایک ٹوئٹ کی شکل میں سامنے آیا ہے ، کانگریس کے قومی ترجمان م۔
افضل نے اس پر سخت ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ اس سے بی جے پی کا دوہرا کردار ایک بار پھر اجاگر ہوگیا۔

انہوں نے کہاکہ کانگریس کے دونوں لیڈروں نے کشمیر کے تعلق سے سچی اور حق بات کہی ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: