سرورق / قومی / بی ایچ یو میں طالبات پر لاٹھی چارج کے بعد احاطے میں کشیدگی، پولیس فورس تعینات

بی ایچ یو میں طالبات پر لاٹھی چارج کے بعد احاطے میں کشیدگی، پولیس فورس تعینات

بی ایچ یو میں طالبات پر لاٹھی چارج کے بعد احاطے میں کشیدگی، پولیس فورس تعینات

 وارانسی، 24 ستمبر (یو این آئی)بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) میں چھیڑخانی کے خلاف طالبات کے احتجاجی مظاہرہ کے دوران گزشتہ رات جم کر پرتشدد واقعات ہوئے جس میں تحریک کرنے والی متعدد طالبات اور پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ بی ایچ یو احاطے میں حالات کشیدہ لیکن کنٹرول میں ہے۔
پولیس کی ایک بڑی تعداد وہاں تعینات کی گئی ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: