سرورق / قومی / بی ایچ یو معاملے کی جانچ رپورٹ آتے ہی سخت کارروائی ہوگی: یوگی

بی ایچ یو معاملے کی جانچ رپورٹ آتے ہی سخت کارروائی ہوگی: یوگی

بی ایچ یو معاملے کی جانچ  رپورٹ آتے ہی سخت   کارروائی ہوگی: یوگی گورکھپور، 27 ستمبر (یو این آئی) اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کاشی ہندو یونیورسٹی(بی ایچ یو) میں پیش آئے واقعہ کے پیچھے سازش کے اندیشے سے انکار نہ کرتے ہوئے آج کہا کہ جانچ رپورٹ آتے ہی ملزمان پرسخت کارروائی کی جائے گی۔
مسٹر یوگی نے کہا کہ افراتفری پھیلانے والوں کو کسی بھی صورت میں بخشا نہیں جائے گا۔
نامہ نگاروں پر ہوئی لاٹھی چارج کے واقعات کے سلسلہ میں انہوں نےکہا کہ جانچ رپورٹ ملتے ہی ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: