سرورق / قومی / بی ایچ یو طالبات پر لاٹھی چارج معاملے میں چیف پراکٹر نے استعفی دیا، کیمپس میں سیکورٹی کے انتظامات اب بھی سخت

بی ایچ یو طالبات پر لاٹھی چارج معاملے میں چیف پراکٹر نے استعفی دیا، کیمپس میں سیکورٹی کے انتظامات اب بھی سخت

بی ایچ یو طالبات پر لاٹھی چارج معاملے میں چیف پراکٹر نے  استعفی دیا، کیمپس میں سیکورٹی  کے انتظامات اب  بھی سخت

 وارانسی، 27 ستمبر (یو این آئی)بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) میں چھیڑخانی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہی طالبات پر لاٹھی چارج کے معاملے کی اخلاقی ذمہ داری لیتے ہوئے یونیورسٹی کے چیف پراکٹر پروفیسر او این سنگھ نے استعفی دے دیا ہے۔
یونیورسٹی کے انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز آفیسر ڈاکٹر راجیش سنگھ نے کل رات صحافیوں کو یہ پریس ریلیز جاری کرکے یہ اطلاع دی۔
ریلیز کے مطابق پرو فیسر سنگھ نے کل دیر رات اپنا استعفی وائس چانسلر پروفیسر گریش چندر ترپاٹھی کو دے دیا، جسے انہوں نے فوری طور پر قبول کر لیا ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: