سرورق / قومی / بینکوں میں لوگوں کا پیسہ محفوظ: مودی

بینکوں میں لوگوں کا پیسہ محفوظ: مودی

بینکوں میں لوگوں کا پیسہ محفوظ: مودی

نئی دہلی، 13دسمبر (یو این آئی) بینکوں کے دیوالیہ سے متعلقہ مجوزہ ایف آر ڈی آئی بل 2017 کے مدنظر لوگوں میں پیداہونے والی تشویش کے درمیان وزیر اعظم نریندر مویدی نے آج لوگوں کو یقین دلایا کہ ان کا پیسہ محفوظ ہے۔مسٹر مودی نے یہاں صنعتی تنظیم فکی کی 90ویں عام جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس بل کے بارے میں بلا وجہ افواہ پھیلائی جارہی ہے۔
بینکوں میں لوگوں کا پیسہ پوری طرح محفو ظ ہیں۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: