سرورق / قومی / بہار کے حاجی پور میں بھیانک سڑک حادثہ 11 ہلاک

بہار کے حاجی پور میں بھیانک سڑک حادثہ 11 ہلاک

بہار کے حاجی پور میں بھیانک سڑک حادثہ 11 ہلاک

 حاجی پور، 18 جولائی (یو این آئی) بہار کے ویشالی ضلع میں سرائے بازار تھانہ علاقہآج ایک بھیانک سڑک حادثہ میں دو خواتین سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے۔
پولیس ذرائع نے یہاں بتایا ہے کہ قومی شاہراہ 77 پر پرانی بازار کے نزدیک آج صبح آٹورکشا اور تیز رفتار بس کے درمیان آمنے سامنے کی ٹکر میں 9 لوگوں کی موت ہوگئی اور چار زخمی ہوگئے۔
پولیس نے یہاں بتایا ہے کہ حادثہ اس وقت ہوا جب بس کی رفتار کی وجہ سے ڈرائیور بس پر کنٹرول کھو بیٹھا اور اس نے آٹو کو ٹکر ماردی ۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: