سرورق / خبریں / بہار: سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک، نو زخمی

بہار: سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک، نو زخمی

مظفر پور، 8 مارچ ( یواین آئی) بہار میں ضلع مظفر پور کے سکرا تھانہ علاقے میں كیشوپور چوک کے قریب آج صبح دو گاڑیوں کے درمیان آمنے سامنے کی ٹکر میں پانچ باراتيوں کی موت ہو گئی اور نو دیگر زخمی ہو گئے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد باراتيوں کو لے کر لوٹ رہی ایک میجک گاڑی علی الصباح تقریباً دو بجے جب كیشوپور چوک کے قریب سے گزر رہی تھی تبھی مخالف سمت سے آ رہے ایک ٹینکر سے زبردست ٹکر ہو گئی۔
اس حادثہ میں پانچ براتيوں کی جائے حادثہ پر ہی موت ہو گئی اور نو دیگر شدید زخمی ہو گئے

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: