سرورق / خبریں / بھونگیر حادثہ۔تلنگانہ کے وزیراعلی کا اظہار افسوس

بھونگیر حادثہ۔تلنگانہ کے وزیراعلی کا اظہار افسوس

حیدرآبادتلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راو نے ضلع یادادری بھونگیر میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 16افرادکی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں اس حادثہ میں مرنے والے افراد کے ارکان خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا ۔انہوں نے اعلی افسروں کو ہدایت دی کہ مقام حادثہ پر راحت کاموں اور زخمیوں کو بہتر علاج کا انتظام کیاجائے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

بی ایس این ایل صارفین کو بہتر خدمت فراہم کرے۔ منی اپا

کولار۔ ٹیلی کمیونکیشن ، کولار ضلع صلاح بورڈ کے صدر ورکن پارلیمان کے ایچ منی …

جواب دیں

%d bloggers like this: