سرورق / قومی / بڑی کاروں ،ایس یو ویزپر سات فیصد سیس کا اضافہ

بڑی کاروں ،ایس یو ویزپر سات فیصد سیس کا اضافہ

حیدرآباد، 09 ستمبر (یو این آئی)گڈس اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) کونسل نے درمیانی درجے اور بڑی کاروں کے ساتھ ہی ایس یو ویز پر جی ایس ٹی سیس میں دو سے سات فیصد تک اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ فیصلہ وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی سربراہی میں، جی ایس ٹی کونسل کی 21 ویں میٹنگ میں لیا گیا ۔
اجلاس کے بعد مسٹر جیٹلی نے صحافیوں کو بتایا کہ چھوٹی کاروں،ہائی بریڈ کاروں اور 13سیٹرگاڑیوں پر جی ایس ٹی سیس میں کسی طرح کی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: