سرورق / خبریں / بچپن سے ہی ضروری ہے دھوپ اور وٹامن ڈی –

بچپن سے ہی ضروری ہے دھوپ اور وٹامن ڈی –

نئی دہلی، 16 جنوری (یواین آئی) چاروں طرف شیشے سے بند مکمل طور سے ائيركڈيشنگ والے گھر اور دفتر اگرچہ آرام دہ محسوس ہوتے ہوں، لیکن یہ آپ کی ہڈیوں کو کھوکھلا کر رہے ہیں جو صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔

سینئر بون سرجن ڈاکٹر راجو ویشیہ نے ملک کے الگ الگ شہروں میں جوڑوں میں درد اور گٹھیا (ارتھرائٹس) کے ایک ہزار مریضوں پر اسٹڈی کرنے پر پتہ چلا ہے کہ ان میں سے 95 فیصد مریضوں میں وٹامن ڈی کی کمی ہے جس کی ایک بنیادی وجہ کافی مقدار میں دھوپ نہیں ملنا ہے جس میں وٹامن ڈی کا اہم ذریعہ ہے۔

ارتھرائٹس کیئر فاؤنڈیشن کے صدر ڈاکٹر ویشیہ نے’یو این آئی‘ سے بات چیت میں کہا کہ وٹامن ڈی کا اہم سرچشمہ سورج کی روشنی ہے جو ہڈیوں کے علاوہ انہضام عمل میں بھی بہت مفید ہے-

 

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: