سرورق / قومی / بچوں کے معاملے پر جاوڈیکر اور مینکا کی میٹنگ ملتوی

بچوں کے معاملے پر جاوڈیکر اور مینکا کی میٹنگ ملتوی

بچوں کے معاملے پر جاوڈیکر اور مینکا کی میٹنگ ملتوی

 نئی دہلی، 13 ستمبر(یو این آئی) قومی دارالحکومت خطہ کے اسکولوں میں بچوں کے قتل اور عصمت دری کے واقعات کے مدنظرانسانی وسائل کے فروغ کے وزیر پرکاش جاوڈیکر اور خواتین اور بہبود اطفال کی وزیر مینکا گاندھی کی مجوزہ میٹنگ آج ملتوی ہوگئی۔
ذرائع نے بتایا کہ میٹنگ منسوخ نہیں بلکہ ملتوی ہوئی ہے اور بعد میں ہوگی لیکن اگلی میٹنگ کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ناگزیر اسباب کی بنا پر یہ میٹنگ ملتوی کی گئی ہے لیکن ذرائع نے ان اسباب کی وضاحت نہیں کی۔

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: