سرورق / بین اقوامی / بولويا : جیل میں جھڑپ کے دوران چھ کی موت –

بولويا : جیل میں جھڑپ کے دوران چھ کی موت –

لوپیز، 15 مارچ (رائٹر) جنوبی امریکی ملک بولويا کے سانتا کروز واقع پالمسولہ جیل میں پولیس کی تلاشی مہم کی مخالفت کرنے کے دوران کم از کم چھ قیدیوں کی موت ہو گئی اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔
پولیس کمانڈر فاستینو مینڈوزانے بتایا کہ بدھ کو تقریباً 20000 ہزار پولیس اہلکاروں نے آتش گیر مادے اور شراب کی تلاشی کے لئے جیل میں داخل ہوئے۔
اس دوران قیدیوں اور پولیس اہلکاروں کی جھڑپ ہو گئی جس میں چھ قیدیوں کی موت ہو گئی

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: