سرورق / بین اقوامی / بنگلہ دیش میں ہندوستانی ویزا مرکز کا افتتاح –

بنگلہ دیش میں ہندوستانی ویزا مرکز کا افتتاح –

ڈھاکہ، مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اور بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ اسد الزماں خان نے جمنا فیچر پارک میں سنیچر کو انڈین ویزا اپلی کیش سینٹر (آئی وی اے سی) کا افتتاح کیا۔
ہندوستانی سفیر برائے بنگلہ دیش ہرش وردھن شرنگلا اور جمنا گروپ کے سربراہ نورالحسن بابل اور کئی دیگر افراد موجود تھے۔ ڈھاکہ کے جمنا فیچر پارک میں 18500 مربع فٹ کے کمرشیل ایریا میں بنا یہ نیا جدید انڈین ویزا اپلی کیشن سینٹر (آئی وی ے سی) وہاں موجود دیگر مراکز (موتی جھیل، اترا، گلشن اور میرپور روڈ) کی دو مرحلوں میں جگہ لے لے گا۔
سینئرسٹیزن، خواتین، فریڈم فائٹر کے لئے الگ الگ کاؤنٹر ہوں گے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: