سرورق / بین اقوامی / بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کی تعداد4لاکھ30ہزار،مزید اضافے کا امکان نہیں

بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کی تعداد4لاکھ30ہزار،مزید اضافے کا امکان نہیں

ڈھاکہ، 24 ستمبر (یو این آئی)میانمار میں تشدد کی وجہ سے نقل مکانی کر کے بنگلہ دیش پہنچے روہنگیا مسلم پناہ گزینوں کی تعداد تقریبا چار لاکھ 30 ہزار پر مستحکم ہو گئی ہے اور اس میں مزید اضافے کا امکان نہیں ہے۔
اقوام متحدہ کے دفتر نے کل یہ اطلاع دی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹر سیکٹر كوآرڈی نیشن گروپ نے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا کہ جمعرات کو جاری تازہ ترین رپورٹ کے بعد سے اس تعداد میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: