سرورق / بین اقوامی / بنگلہ دیش اسمگلنگ کی حوصلہ شکنی کے لئے ہلسا مچھلی برآمد کرنے کی اجازت دینے جارہا ہے –

بنگلہ دیش اسمگلنگ کی حوصلہ شکنی کے لئے ہلسا مچھلی برآمد کرنے کی اجازت دینے جارہا ہے –

ڈھاکہ، 8 جنوری (یو این آئی)بنگلہ دیشی ماہی گیری اور ماہی پروری کے وزیر نارائن چندر چندانے کہا ہے کہ اسمگلنگ روکنے کے لئے انکا ملک ہلسا مچھلی کی برآمدات کی اجازت دینے جارہا ہے۔

وزیر موصوف نے جنہوں نے حال ہی میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالی ہیں، آج اعلان کیا کہ ہلسا مچھلی برآمدکرنے کے مطالبے پر پر غور کیا جارہا ہے اور اس کی اجازت دے دی جائے گی کیونکہ اس کی پیداوار میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

قبل ازیں بنگلہ دیشی وزارت صنعت وتجارت نے یکم اگست 2012 کو ہلسا اور دوسری مچھلیوں کی برآمدات پر پابندی لگادی تھی-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: