سرورق / کھیل / بنگلورو کی حیدر آباد پر دلچسپ جیت سے ا میدیں قائم –

بنگلورو کی حیدر آباد پر دلچسپ جیت سے ا میدیں قائم –

بنگلورو ،  (یو این آئی) اے بی ڈی ویلیئر (69) اور معین علی (65) کی طوفانی نصف سنچریوں سے رائل چینلجرس بنگلورو نے بڑے اسکور والے مقابلے میں چوٹی کی ٹیم سن رائز ر حیدرا ٓباد کو 14 رن سے ہراکر آئی پی ایل -11 کے پلے آف میں پہنچنے کی امیدیں قائم رکھیں۔

ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی کی ٹیم بنگلورو نے کرو یا مرو کے اس مقابلے میں چھ وکٹ پر 218 رن کا عظیم اسکور بنانے کے بعد حیدرا ٓباد کو سخت چیلنج کو تین وکٹ پر 204 رن پر تھام لیا۔
بنگلورو کی 13 میچوں میں یہ چھٹی جیت ہے اور اس کے 12 پوائنٹس ہوگئے ہیں لیکن بنگلورو کو اپنا آخری میچ جیتنا ہوگا اور دوسری ٹیموں کے نتائج پر بھی نظر رکھنی ہوگی –

Leave a comment

About saheem

Check Also

جیسن رائے کی سنچری سے انگلینڈ کو چار۔صفر کی برتری –

چیسٹر لی اسٹریٹ، سلامی بلے باز جیسن رائے (101) کی سنچری کی مدد سے انگلینڈ …

جواب دیں

%d bloggers like this: