سرورق / خبریں / بنگال میں ضمنی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری-

بنگال میں ضمنی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری-

کولکاتہ، 29 جنوری (یواین آئی)مغربی بنگال کی ایک لوک سبھا سیٹ اور ایک اسمبلی سیٹ پر ہو رہے ضمنی انتخابات کے لئے ووٹنگ جاری ہے۔

مغربی بنگال میں الوبیريا لوک سبھا سیٹ اور نواپارہ اسمبلی سیٹ پر ضمنی انتخابات کے لئے ووٹنگ سخت سیکورٹی کے درمیان صبح شروع ہوئی۔

حکمران ترنمول کانگریس اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے درمیان سیدھا مقابلہ ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: