سرورق / خبریں / بنگال ممتا بنرجی کی قیادت میں ’’بیسٹ بنگال ‘‘ بن چکا ہے:مکیش امبانی-

بنگال ممتا بنرجی کی قیادت میں ’’بیسٹ بنگال ‘‘ بن چکا ہے:مکیش امبانی-

کلکتہ 16جنوری(یو این آئی)مغربی بنگال بزنس سمٹ 2018کا آغاز آج ملک کے بڑے صنعت کاروں مکیش امبانی ، سجن جندل، سنجیو گوئنگا اور 30سے زاید ممالک کے وفود کی موجودگی میں ہوا ۔

ملک کے بڑے سرمایہ کار مکیش امبانی نے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کی قیادت میں ایک نئے بنگال کی تعمیر ہورہی ہے اور بزنس کے معاملے میں بنگال کو ملک بھر میں پہلا مقام حاصل ہورہا ہے ۔

اس موقع پر ریلائنس نے اگلے دو تین برسوں میں ڈیجیٹل سیکٹر 5000کروڑروپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: