سرورق / بین اقوامی / بنجامن نتن یاہو نے اپنی اہلیہ کے ساتھ تاج محل کا دیدار کیا-

بنجامن نتن یاہو نے اپنی اہلیہ کے ساتھ تاج محل کا دیدار کیا-

آگرہ،16جنوری(یو این آئی) دنیا کے سات عجائبات میں شامل تاج محل کے دیدار کے بعد اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو واہ تاج کہنے سے خود کو نہیں روک سکے۔

مسٹر نتن یاہو اپنی اہلیہ سارا کے ساتھ آج تقریباً گیارہ آگرہ پہنچے اور تاج کے احاطے میں ایک گھنٹے سے زیادہ دیر تک موجود رہے۔
انہوں نے اپنی بیوی کے ساتھ ڈائنا بنچ پر بیٹھ کرتصویر بھی کھنچوائی-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: