سرورق / قومی / بغیر محرم حج پر جانے پر پابندی ہٹانے کا ذکر کرنے کےلئے وزیراعظم کا شکریہ:نقوی

بغیر محرم حج پر جانے پر پابندی ہٹانے کا ذکر کرنے کےلئے وزیراعظم کا شکریہ:نقوی

بغیر محرم حج پر جانے پر پابندی ہٹانے کا ذکر کرنے کےلئے وزیراعظم کا شکریہ:نقوی
 نئی دہلی،31دسمبر(یواین آئی)اقلیتی امور کے وزیر مختارعباس نقوی نے مسلم خواتین کو بغیر محرم کے حج پر جانے پر پابندی ہٹائے جانے کے فیصلے کا وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ آج ’من کی بات‘پروگرام میں اس کا ذکر کرنے کےلئے شکریہ ادا کیا ہے ۔مسٹر نقوی نے ٹویٹ کرکے کہا ہے’’وزیراعظم جی کی تجویز کے بعد میں یہ یقین دہانی کرتا ہوں کہ بغیر محرم حج پر جانے کےلئے درخواست دینے والی تقریباً 1300 خواتین کو قرعہ اندازی سے باہر رکھکر حج پر جانے کا انتظام کیاجائےگا۔
‘‘

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: