سرورق / بین اقوامی / بغداد میں خودکش دھماکے،25 افراد ہلاک،63زخمی-

بغداد میں خودکش دھماکے،25 افراد ہلاک،63زخمی-

بغداد،15جنوری(رائٹر)عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو خود کش حملے میں آج 25 افرادکی موت جبکہ 63 دیگر زخمی ہو گئے۔
عراق کی وزارت صحت نے اپنے فیس بک پیج پر اس حملے کی تصدیق کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہاں کے ایک تجارتی مرکز کو حملہ آوروں نے نشانہ بنایا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: