سرورق / قومی / بس ندی میں گری ،32 افراد ہلاک

بس ندی میں گری ،32 افراد ہلاک

بس ندی میں گری ،32 افراد ہلاک

سوائی مادھو پور،23دسمبر(یواین آئی)راجستھان کے سوائی مادھو پور میں آج صبح ایک پرائیویٹ بس کے بناس ندی میں گرنے سے 32افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق یہ بس صبح سات بجے سوائی مادھو پور سے سواریاں لے کر لال سوٹ کےلئے روانہ ہوئی تھی اور 20کلومیٹر دور بناس ندی میں گر گئی۔ندی میں پانی بھرا ہونے کی وجہ سے 32 افراد کی ڈوبنےسے موت ہوگئی۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: