سرورق / Uncategorized / بریلی میں ٹرک سے ٹکرانے کے بعد بس بس آگ کے گولے میں تبدیل، 24 ہلاک، 15 زخمی

بریلی میں ٹرک سے ٹکرانے کے بعد بس بس آگ کے گولے میں تبدیل، 24 ہلاک، 15 زخمی

بریلی میں ٹرک سے ٹکرانے کے بعد بس بس آگ کے گولے میں تبدیل، 24 ہلاک، 15 زخمی

بریلی / گونڈا / لکھنؤ 5 جون (یو این آئی) اترپردیش کے بریلی میں پیر کی علی الصبح اسٹیٹ روڈویز ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی ایک بس اور ٹرک کے مابین ٹکر کے بعد بس میں لگی آگ جانے سے 24 مسافر جل کر ہلاک اور15 دیگر بری طرح جھلس گئے۔
وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے واقعہ پر گہرے رنج و غم کا ا ظہار کرتے ہوئے غم زدہ کنبوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
ریاستی حکومت نے مرنے والوں کے لواحقین کو دو دو لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کی 95سالگرہ پر بھارت رتن کا مطالبہ

ممبئی،11دسمبر(یواین آئی )شہنشاہ جذبات کے لقب کے نام سے مشہور ہندوستانی فلمی صنعتوں کے قدآور …

جواب دیں

%d bloggers like this: