سرورق / بین اقوامی / برکینا فاسو میں بارودی سرنگ میں دھماکہ، فوجی شہید ، دو زخمی

برکینا فاسو میں بارودی سرنگ میں دھماکہ، فوجی شہید ، دو زخمی

برکینا فاسو میں بارودی سرنگ میں دھماکہ، فوجی شہید ، دو زخمی
 اگاڈیگو، 28 ستمبر (رائٹر) برکینا فاسو میں بارودی سرنگ دھماکہ میں دو نیم فوجی دستے کےافسر شہید جبکہ 2 دیگر زخمی ہوگئے۔
کسی بھی تنظیم نے فوری طور پرا س حادثہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔
برکینا فاسو کے وزیر دفاع سائمن کامپاور نے بتایا کہ دھماکہ میں گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے جس کی و جہ سے یہ اموات ہوئیں اور دو دیگر شدید زخمی ہوگئے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: