سرورق / بین اقوامی / برٹش کولمبیا میں سیلاب ہزاروں افراد کی منتقلی،23ریاستوں میں ہنگامی حالات کا اعلان –

برٹش کولمبیا میں سیلاب ہزاروں افراد کی منتقلی،23ریاستوں میں ہنگامی حالات کا اعلان –

وکٹوریہ، برٹش کولمبیا میں سیلاب کے باعث ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیلاب کے باعث ہنگامی حالت کا اعلان کردیا گیا جبکہ متعدد افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔
برطانوی اخبار کے مطابق1948 کے بعدآنے والا یہ سیلاب شدید ترین سیلاب ہے۔23 ریاستو ں میں اب تک ہنگامی حالت کا اعلان کیا گیا ہے اگلے ہفتے مزید سیلاب کی توقع کی جارہی ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: