سرورق / بین اقوامی / برطانوی لیب کا اعصابی گیس کی روس میں تیاری سے انکار –

برطانوی لیب کا اعصابی گیس کی روس میں تیاری سے انکار –

لندن ،4اپریل(یو این آئی)لندن میں روسی جاسوس پر اعصابی گیس حملے کی تحقیقات کرنے والے برطانوی فوجی لیب نے کہا ہے کہ وہ اس بات کی تصدیق نہیں کرسکتے کہ یہ اعصابی گیس روس میں تیار کی گئی تھی ۔
لیبارٹری کے چیف ایگزیکٹیو گیری ایکٹن ہیڈ نے برطانوی میڈیا کو بتایا کہ ایجنٹ پر حملہ میں جو مواد استعمال کیا گیا تھا، اس کی تصدیق تو ہوگئی ہے تاہم اس بات کی تصدیق نہیں کی جاسکتی ہے اسے کہاں تیار کیا گیا تھا

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: