سرورق / بین اقوامی / بدعنوانی کے معاملہ میں برازیل کے سابق صدر لولا دا سلواکو جیل بھیجنے کا حکم –

بدعنوانی کے معاملہ میں برازیل کے سابق صدر لولا دا سلواکو جیل بھیجنے کا حکم –

ساؤ پالو، برازیل کے وفاقی جج سرجیو مورو نے سابق صدر لوئز اناسيو لولا دا سلوا کو بدعنوانی کے الزامات میں 12 سال قید کی سزا کاٹنے کے لئے آج دوپہر کے بعد پولس کے سامنے خودسپردگی کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایک عدالتی دستاویزات کے مطابق مسٹر مورو نے کل اس سلسلے میں حکم جاری کیا ہے۔
گزشتہ جنوری میں ایک اپیل عدالت نے لولا دا سلوا کو سرکاری تیل کمپنی پٹليو براسيلیرو ایس اے کے ساتھ لینڈنگ معاہدوں کے عوض ایک انجینئرنگ فرم سے رشوت لینے کے معاملے میں مجرم ٹھہرانے کے مسٹر مورو کے حکم کو برقرار رکھا تھا۔ عدالت نے لولا دا سلوا کی سزا کی مدت بڑھا کر 12 سال کر دیا تھا۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: