سرورق / خبریں / بحریہ کا مگ -29 طیارہ حادثے کا شکار-

بحریہ کا مگ -29 طیارہ حادثے کا شکار-

نئی دہلی، 3 جنوری (یو این آئی) بحریہ کا ایک مگ -29 کے لڑاکا طیارے آج گوا کے ہنسا بحری ہوائی اڈے پر گر کر تباہ ہوگیا لیکن خوش قسمتی سے پائلٹ وقت رہتے طیارے سے چھلانگ لگانے میں کامیاب رہا۔
بحریہ کے مطابق یہ حادثہ اس وقت ہوا جب ایک ٹرینی پائلٹ طیارے پرریگولر تربیتی اڑان بھر رہا تھا۔
طیارہ اڑان بھرنے سے پہلے ہی رن وے پر پھسل گیا اور اس میں آگ لگ گئی-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: