سرورق / بین اقوامی / بحراسود کے ساحل کے نزدیک کشتی ڈوبنے سے 21 افراد ہلاک

بحراسود کے ساحل کے نزدیک کشتی ڈوبنے سے 21 افراد ہلاک

بحراسود کے ساحل کے نزدیک کشتی ڈوبنے سے 21 افراد ہلاک
 دوبئی، 23 ستمبر (یو این آئی) ترکی میں بحراسود کے ساحل کے نزدیک ایک کشتی ڈوب جانے سے اس پر سوار کم از کم 21 افراد کی موت ہوگئی جبکہ نو ابھی بھی لاپتہ ہیں۔
نیوز ایجنسی اناطول نے ترکی کے ساحلی سکیورٹی دستے کے حوالے سے بتایا کہ کشتی میں مہاجرین سوار تھے اور ان میں سے تقریباً 40 مہاجرین کو بچالیا گیا ہے۔
ان مہاجرین میں ایک حاملہ خاتون بھی شامل تھی جسے بعد میں اسپتال میں داخل کرایا گیا لیکن اس کے بچے کو نہیں بچایا جا سکا ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: