سرورق / قومی / بجے ی پی اڈیشہ میں آئندہ اسمبلی الیکشن تنہا لڑے گی: شاہ

بجے ی پی اڈیشہ میں آئندہ اسمبلی الیکشن تنہا لڑے گی: شاہ

بی جے پی اڈیشہ میں آئندہ اسمبلی الیکشن تنہا لڑے گی: شاہ

 بھونیشور، 7 ستمبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے صدر امت شاہ نے آج کہاکہ ان کی پارٹی اڈیشہ میں کسی سیاسی پارٹی کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں کرے گی اور 2019 میں ہونے والاریاستی اسمبلی الیکشن تنہا لڑے گی۔
مسٹر شاہ نے آئندہ الیکشن کے پیش نظر پارٹی تنظیم کو مضبوط بنائے جانے کے لئے ریاست کے تین دنوں کے دورے کے دوسرے دن یہاں پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا۔
انہوں نے دعوی کیا کہ اڈیشہ میں بی جےپی 120 سے زیادہ سیٹیں جیتے گی۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: