سرورق / خبریں / بجٹ :سبھی کو خوش کرنے کی کوشش کے آثار .

بجٹ :سبھی کو خوش کرنے کی کوشش کے آثار .

نئی دہلی، 17 جنوری ( یو این آئی) اگلے عام انتخابات سے ٹھیک پہلے آٹھ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کو دیکھتے ہوئے آئندہ یکم فروری کو پیش ہونے والے بجٹ کے مقبول عام ہونے کے پورے آثار ہیں۔

بجٹ تیار کرنے میں مصروف وزیر خزانہ ارون جیٹلی اور مودي حکومت کو اپنے ہر پالیسی ساز فیصلے کے سیاسی نفع ونقصان کا مکمل اندازہ لگانا ہوگا۔
بجٹ کو اکثر سیاسی دستاویز کا نام دیاجاتا ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: