سرورق / خبریں / بجٹ تک جنتادرشن ملتوی –

بجٹ تک جنتادرشن ملتوی –

بنگلورو : وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی بجٹ کی تیاریوں میں مصروف ہیں جس کی وجہ سے بجٹ اجلاس تک جنتادرشن کو ملتوی کردیا گیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف برداری لینے کے موقع پر ایچ ڈی کمار سوامی نے روزانہ جنتا درشن منعقد کرنے کا وعدہ کیا تھا ۔ اس کو پورا کرتے ہوئے وہ روزانہ عوام کے مسائل غور سے سننے اور انہیں حل کرنے کیلئے متعلقہ افسروں کو ہدایت دیتے اور چند مستحقین کو خود ہی مالی مدد فراہم کرتے تھے۔ لیکن بجٹ کی تیاریوں میں مصروف ہونے کی وجہ سے انہوں نے عارضی طور پر جنتادرشن ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: