سرورق / بین اقوامی / بالی میں آتش فشاں کے پاس سے ہزاروں افراد کو محفوظ نکالا گیا

بالی میں آتش فشاں کے پاس سے ہزاروں افراد کو محفوظ نکالا گیا

بالی  میں  آتش فشاں کے پاس سے ہزاروں افراد کو محفوظ نکالا گیا

سنگاپور، 27 ستمبر (یو این آئی) انڈونیشیا کے جزیزہ بالی میں ایک بڑے آتش فشاں ماؤنٹ اگنگا کے آس پاس زلزلے کے جھٹکے آنے کی وجہ سے تقریباً 75ہزار افراد کو علاقے سے باہر نکال دیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق قومی آفات بچاؤ ایجنسی کے ایک افسر نے کہا ہے کہ ماؤنٹ اگنگا ایک نازک مرحلہ میں داخل ہورہا ہے حالانکہ 22 ستمبر سے ہی یہاں الرٹ جاری کردیا گیا تھا۔
انہوں نے کہاکہ اگنگا میں آتش فشاں مسلسل بڑھ رہا ہے اور اس کا لاوا بالائی سطح کی طرف بڑھ رہا ہے۔

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: