سرورق / قومی / باغپت میں کشتی پلٹی، 18 افراد کی لاشیں برآمد، متعدد لاپتہ

باغپت میں کشتی پلٹی، 18 افراد کی لاشیں برآمد، متعدد لاپتہ

باغپت میں کشتی پلٹی،  18 افراد  کی لاشیں برآمد، متعدد لاپتہ
 باغپت، 14 ستمبر (یو این آئی) اترپردیش کے باغپت شہر کوتوالی علاقے میں کاٹھا گاؤں کے پاس آج صبح جمنا ندی میں ایک کشتی کے پلٹنے سے اس میں سوار کم از کم 18 افراد کی موت ہوگئی جبکہ کئی لوگوں کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔
وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے حادثے میں مارے گئے افراد کے لواحقین کو دو دو لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔
باغپت کوتوالی کے تھانہ انچارج ہریندر شرما نے بتایا کہ کاٹھا گاؤں کے تقریباً 35 لوگ کشتی پر سوار ہوکر اپنے کھیتوں میں جارہے تھے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: