سرورق / قومی / بارہمولہ کے اوڑی میں 12 گھنٹے طویل مسلح تصادم 3 پاکستانی جنگجوؤں کی ہلاکت پر ختم

بارہمولہ کے اوڑی میں 12 گھنٹے طویل مسلح تصادم 3 پاکستانی جنگجوؤں کی ہلاکت پر ختم

بارہمولہ کے اوڑی میں 12 گھنٹے طویل مسلح تصادم 3 پاکستانی جنگجوؤں کی ہلاکت پر ختم

سری نگر،24ستمبر (یو ا ین آئی) شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی میں جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے مابین قریب 12 گھنٹوں تک جاری رہنے والا مسلح تصادم تین غیر ملکی جنگجوؤں کی ہلاکت پر ختم ہوگیا ہے۔
مسلح تصادم کے دوران فوج کا ایک اہلکار اور تین عام شہری زخمی ہوگئے ہیں۔
سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) بارہمولہ امتیاز حسین نے مسلح تصادم میں 3 پاکستانی جنگجوؤں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایک بڑے جنگجویانہ حملے کو رونما ہونے سے پہلے ہی ٹالا گیا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: