سرورق / قومی / بارہمولہ کے اوڑی میں مسلح تصادم، پاکستانی جنگجو ہلاک

بارہمولہ کے اوڑی میں مسلح تصادم، پاکستانی جنگجو ہلاک

بارہمولہ کے اوڑی میں مسلح تصادم، پاکستانی جنگجو ہلاک
 سری نگر،24ستمبر (یو ا ین آئی) شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے قصبہ اوڑی میں سیکورٹی فورسز نے ایک پاکستانی جنگجو کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
اعلیٰ سیکورٹی عہدیداروں کے مطابق علاقہ میں موجود دوسرے جنگجوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
شمالی کشمیر کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس (ڈی آئی جی) نتیش کمار نے کہا کہ کلگائی اوڑی میں جنگجوؤں کی نقل وحرکت دیکھے جانے کے بعد بارہمولہ پولیس، فوج اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) نے مذکورہ علاقہ میں مشترکہ تلاشی آپریشن شروع کیا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: