سرورق / کھیل / بارش سے متاثرہ میچ میں ہندوستان کی جیت

بارش سے متاثرہ میچ میں ہندوستان کی جیت

بارش سے  متاثرہ میچ میں ہندوستان کی جیترانچی، 7 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان نے اپنے گیند بازوں کے بہترین کارکردگی کی بدولت سنیچر کو بارش سے متاثرہ میچ میں آسٹریلیا کو پہلے ٹونٹی۔
20 میچ میں ڈکورتھ لوئس ضابطے کے تحت 9 وکٹ سے ہراکر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
آسٹریلیا نے اپنی اننگز کے دوران بارش شروع ہونے تک 18 اعشاریہ 4 اووروں میں آٹھ وکٹ پر 118 رن بنائے تھے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

وزیر کھیل راٹھور سے ملے لکشے سین –

نئی دہلی، جونیئر ایشیائی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں 53 سال کے طویل وقفے کے بعد …

جواب دیں

%d bloggers like this: