سرورق / قومی / بابری مسجد کی مسماری میں مددگار کارسیوک بلبیر سنگھ محمدعامر بن گیا , 100مساجد تعمیر کرنے کا عزم

بابری مسجد کی مسماری میں مددگار کارسیوک بلبیر سنگھ محمدعامر بن گیا , 100مساجد تعمیر کرنے کا عزم

بابری مسجد کی مسماری میں مددگار کارسیوک بلبیر سنگھ محمدعامر بن گیا , 100مساجد تعمیر کرنے کا عزم

ممبئی یکم جنوری (یواین آئی )اجودھیا میں 25سال قبل 6دسمبر 1992کو تاریخی بابری مسجد کی شہادت میں ملوث بلبیر سنگھ قبول اسلام کے بعد محمد عامر بن چکا ہے اور اپنے اس فعل کے کفار ہ کے طورپر انہوں نے 100مساجد تعمیر کرنے کا عزم کیا ہے اور اب تک 35 مساجد تعمیرکراچکے ہیں۔وہ تاریخ،سیاسیات اور انگریزی میں ایم اے ہیں ۔بابری مسجد کی شہادت کے بعد وہ اپنے ضمیرکے قیدی بن گئے اور دل میں ایمان کی شمع روشن ہونے کے بعد اپنے اس گناہ سے معافی مانگ لی ۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: