سرورق / خبریں / بابری مسجد مسئلہ ۔ تمام کی رائے زنی ناپسندیدہ: مولانا امام علی اصغر مہدی-

بابری مسجد مسئلہ ۔ تمام کی رائے زنی ناپسندیدہ: مولانا امام علی اصغر مہدی-

حیدرآباد۔ مولانا امام علی اصغر مہدی صدر جمعیۃ اہلحدیث الہند نے کہا ہے کہ بابری مسجد مسئلہ پر کسی کی بھی رائے زنی مناسب نہیں ہے۔ انہوں نے حیدرآباد میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے اجلاس کے دوسرے دن میڈیاسے بات کرتے ہوئے کہا کہ بابری مسجد مسئلہ پر مقدمہ عدالت میں زیر دوراں ہے۔ اسی لئے بورڈ کے ذمہ داروں کو ہی اس مسئلہ پر گفتگو کرنی چاہئے۔ تمام کی رائے زنی کو انہوں نے ناپسندیدہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ عام رائے سے ایک انتشاری کیفیت پیدا ہورہی ہے۔ ذاتی طور پر تبصرہ کرنے کے بجائے بورڈ کے حوالے سے بات کرنے کی ضرورت ہے۔ عدالت میں یہ معاملہ زیر التوا ہے اور جو بھی اس پر فیصلہ آئے گا اس کو ہمیں تسلیم کرنا چاہئے

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: